نوجوان نسل میں صحتمندانہ سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے یونیورسل کیبلز اور اتھلیٹکس فٹنس سکول کی جانب سے اتھلیٹکس کیمپ 2019 کاانعقاد کیا گیا۔

#sports #csr #health #youth #asaluniversal #karachi #help #nationbuilding #brandoftheyear #solution #winner #responsibility #games #children #future